Home / اہم خبریں / دانتوں سے خون آتا ہے؟ یا پان اور سگریٹ کے داغ دانتوں پر جم گئے ہیں، تو اب یہ بتائے گئے طریقے سے چٹکیوں میں صاف ہوں گے

دانتوں سے خون آتا ہے؟ یا پان اور سگریٹ کے داغ دانتوں پر جم گئے ہیں، تو اب یہ بتائے گئے طریقے سے چٹکیوں میں صاف ہوں گے

* انار کا چھلکا لے کر اسے خشک کر لیں پھر اس چھلکے کا پاؤڈر بنا لیں۔

* اس میں تھوڑی سی پھٹکری شامل کر لیں۔

* جیسے اگر آپ نے 2 چمچ آنار کا چھلکا لیا ہے تو آپ آدھی چائے کا چمچ اس میں پھٹکری شامل کر دیں۔

* اس طرح منجن تیار ہو جائے گا۔

* اس منجن کو آپ برش کی مدد سے دانتوں پر لگائیں اور تھوڑی دیر بعد صاف کر لیں۔

* اس عمل کو دن میں 2 بار کرنے سے نہ صرف آپ کے دانت مضبوط ہوں گے بلکہ اگر خون آتا ہو اور پان یا سگریٹ کے داغ ہوں وہ بھی صاف ہو جائیں گے۔

Share

About admin

Check Also

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ جانیے

چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مددگار ایرانی طیارے میں کیا خاص ہے؟ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com