Breaking News
Home / اہم خبریں / کیا آپ کے بال بھی کمزور ہوگئے ہیں؟ تو میتھی دانے میں یہ تیل کو شامل کر کے لگائیں، بال اتنی تیزی سے مضبوط اور گھنے ہوں گے کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گی

کیا آپ کے بال بھی کمزور ہوگئے ہیں؟ تو میتھی دانے میں یہ تیل کو شامل کر کے لگائیں، بال اتنی تیزی سے مضبوط اور گھنے ہوں گے کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گی

بال جھڑنا، کمزور ہوجانا عام مسئلہ ہے جس سے ہر دوسرا فرد متاثر رہتا ہے۔ میتھی دانے کی افادیت سے تو آپ واقف ہی ہیں، ایک مرتبہ ان دانوں کو ان دو اقسام کے تیل میں ملا کر استعمال کیجئیے، آپ دیکھیں گی کہ آپ کے بال ایک مخصوص عرصے کے استعمال کے بعد ٹوٹنا بھی بند ہوجائیں گے اور ان کی نشوونما میں خاصا اضافہ ہوجائے گا۔

٭ آملے کا تیل پین میں ڈال کر گرم کریں ساتھ ہی اس میں میتھی دانے ایک چمچ ڈال کر اچھی طرح پکالیں۔ اور ٹھنڈا کرلیں۔

٭ اس کے بعد اس میں کلونجی کا تیل ایک چمچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اس کو ہفتے میں دو مرتبہ لگائیں، یا جب بھی تیل سر میں تیل لگائیں اس کو استعمال کریں۔

آپ اس کے اچھے نتائج چاہتے ہیں تو باقاعدہ استعمال کریں، اور پائیں مضبوط اور گھنے بال۔

Share

About admin

Check Also

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟

نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا: مگر کس جرم میں ؟ ممبئی (ویب …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com