Home / اہم خبریں / جان تو سب کو پیاری ہوتی ہے : گزشتہ روز آنجہانی پرنس فلپ کی آخری رسومات کے دوران ملکہ الزبتھ نے کیا انوکھا کام کر ڈالا ؟ جانیے

جان تو سب کو پیاری ہوتی ہے : گزشتہ روز آنجہانی پرنس فلپ کی آخری رسومات کے دوران ملکہ الزبتھ نے کیا انوکھا کام کر ڈالا ؟ جانیے

لندن ( ویب ڈیسک ) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے اپنے 73 سال تک رفیق حیات ڈیوک آف ایڈنبر پرنش فلپ کی اسینٹ جارج چیپل میں آخری رسومات کے موقع پر چرچ کوائر میں تنہا بیٹھ کر مثال قائم کی ۔کورونا وائرس کے باعث سماجی فاصلے کی پابندی کرتے ہوئے ملکہ نے تنہ

بیٹھنے کو ترجیح دی بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہزاروں سوگواروں نے جنازے میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کر کے آنجہانی پرن فلپ کو زبردست خاج عقیدت پیش کیا ۔ان کا گزشتہ 9اپریل کو 99برس کی عمر میں انتقال ہوا ۔ انہیں ونڈسر پیلس کے شاہی قبرستان میں سپر خاک کیا گیا ۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، بغیر سینہ کھولے دل کے 5 کامیاب آپریشن لاہور(ویب ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com