Breaking News
Home / اہم خبریں / حکومت کی پالیسیاں اثر دکھانے لگیں : پاکستانی برآمدات میں زبردست اضافہ سامنے آگیا

حکومت کی پالیسیاں اثر دکھانے لگیں : پاکستانی برآمدات میں زبردست اضافہ سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں ٹیکسٹائل اور لباس کی برآمدات ویلیو ایڈڈ سیکٹر کی بدولت مارچ میں مستحکم ہوئیں اور ایک سال پہلے کے مقابلے میں 30.4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ان شعبوں کی برآمدی مالیت مارچ میں ایک ارب 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہی

جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے دوران ایک ارب 38 کروڑ ڈالر تھی۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com