Breaking News
Home / اہم خبریں / ڈاکٹر خُرم نے بتایا چند ہی دن میں رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ جانیں اور نظر آئیں دن بہ دن خوبصورت

ڈاکٹر خُرم نے بتایا چند ہی دن میں رنگ صاف کرنے کا آسان طریقہ جانیں اور نظر آئیں دن بہ دن خوبصورت

خواتین کو اپنا رنگ گورا کرنے کی بہت جلدی ہوتی ہے کیونکہ وہ چاہتی ہیں کہ کم وقت میں زیادہ حسین نظر آئیں اور اس کے لئے بیوٹی کریموں کے ساتھ فارمولا کریموں کا انتخاب کرتی ہیں اور بالآخر اس سے ان کی جلد خراب ہو جاتی ہے رنگ صاف وقتی طور پر تو ہو جاتا ہے بعد میں ان کی رنگت پھیکی پڑ جاتی ہے ڈاکٹر خُرم کی بتائی ہوئی بہترین ٹپس آج وومن کارنر میں آپ کے لئے حاضر ہے بس استعمال کریں اور رنگ صاف کریں۔

٭ ایک چھوٹا سا پھل نما گونمیا پنسار کی دکان پر آپ کو مل جائے گا اس کو لیں اور چمچ کی مدد سے کچل لیں۔

٭ پھر اس میں لیموں کا رس شامل کریں۔ ٭ اس کے بعد ایک چمچ الفا تھائیون نمک اور ایک انچ کا چاندی کا ورق لیں اور ان کو خوب مکس کریں۔

٭ آخر میں اس میں ایک چمچ ایلوویرا اور ایک چمچ دودھ اور دہی کو مکس کریں۔

٭ تمام چیزوں کو ایک پیالے میں ڈال کر مکس کرلیں۔

٭ 25 منٹ روزانہ اس پیسٹ کو چہرے پر لگائیں۔

٭ لیجیئے رنگ نکھر جائے گا، اب آپ روزانہ یہ ٹپ استعمال کریں اور گوری گوری ہو جائیں۔

Share

About admin

Check Also

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے نہال

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com