Breaking News
Home / اہم خبریں / رمضان میں وزن کم کرنے کا ایک ایسا طریقہ جو کرے آپ کا وزن تیزی سے کم اور بنائے آپ کو سمارٹ ۔۔ جانیئے ڈاکٹر کی بتائی گئی خاص ٹپ

رمضان میں وزن کم کرنے کا ایک ایسا طریقہ جو کرے آپ کا وزن تیزی سے کم اور بنائے آپ کو سمارٹ ۔۔ جانیئے ڈاکٹر کی بتائی گئی خاص ٹپ

رمضان میں وزن کم کرنا سب ہی چاہتے ہیں اور لوگ یہ سوچتے ہیں کہ جب روزہ رکھ رہے ہیں اور دن بر کچھ نہیں کھا رہے ہیں تو وزن بھی نہ بڑھے، مگر کچھ ایسے لوگ ہیں جن کا وزن احتیاط کے باوجود بھی بڑھ جاتا ہے۔

آج جانیں کہ ڈاکٹر بلقیس رمضان میں وزن کم کرنے کی کونسی خاص ٹپ بتاتی ہیں:

٭ چار چمچ ایلوویرا کا جیل اچھی طرح بلینڈر کرلیں اور اس میں 23 نیازبو کے پتے ڈالیں اور اچھی طرح بلینڈ کریں۔

٭ آلو بُخارے کی گھٹلی نکالیں اور اس کا گودا بھی ایلوویرا جیل میں شامل کریں
٭ صحر و افطار اس ڈرنک کو پیئیں، اس سے کوئی نقصان نہیں ہوگا بلکہ طاقت اور توانائی بھی ملے گی اور جسم کی چربی بھی پگھلے گی۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے 12 پاکستانیوں کو لیکر دبئی گیا؟ سنسنی مچا دینے والی خبر نے ہنگامہ برپا کردیا

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com