Breaking News
Home / اہم خبریں / رمضان میں سکول کھلیں گے یانہیں؟حکومت کا اہم بیان سامنے آگیا تمام والدین اور بچوں کے لیے اہم ترین خبر

رمضان میں سکول کھلیں گے یانہیں؟حکومت کا اہم بیان سامنے آگیا تمام والدین اور بچوں کے لیے اہم ترین خبر

رمضان میں سکول کھلیں گے یانہیں؟حکومت کا اہم بیان سامنے آگیا تمام والدین اور بچوں کے لیے اہم ترین خبر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنڑول سینٹر (این سی او سی) کے ہونے والے اجلاس میں ہفتے

میں دو دن سکول کھولنے کی تجویز زیر غور آئے گی۔ جیو نیوز کے مطابق اسد عمر کا کہنا تھا کہ این سی او سی کا اجلاس ہفتے کے روز ہوگا جس میں سکولوں کو کھولنے کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔ کورونا وائرس کی وبا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے معاملے پر نجی تعلیمی اداروں کے نمائندہ وفد نے این سی او سی کے سربراہ اسد عمر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نجی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر گفتگو بھی کی گئی۔وفد نے اسد عمر سے حکومتی اعلان کردہ ریلیف پیکیج کی فراہمی

میں تاخیر کا معاملہ بھی اٹھایا۔جس پر اسد عمر کا کہنا تھا کہ امدادی ریلیف پیکیج کی سمری فوری تیار کرکے تعلیمی اداروں کو سہولت فراہم کی جائے گی۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com