Breaking News
Home / اہم خبریں / اگر منہ سے بدبو آتی ہے جو باہر شرمندگی کا باعث بنتی ہے تو ابھی اس ٹوٹکے سے کریں اس کا خاتمہ

اگر منہ سے بدبو آتی ہے جو باہر شرمندگی کا باعث بنتی ہے تو ابھی اس ٹوٹکے سے کریں اس کا خاتمہ

سحری کے بعد دانت برش کرنے کے بعد بھی اکثر لوگوں کے منہ سے بدبو آنا شروع ہوجاتی ہے جو دوسروں کے سامنے انتہائی شرمندگی کا باعث بنتی ہے۔

لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایسا مزید نہ ہو تو یہ کار آمد طریقہ استعمال کریں اور پائیں چھٹکارا منہ کی بو سے۔

٭ ایک چمچ سرکہ، آدھا گلاس گرم پانی، دو چمچ شہد، آدھا چمچ پسی ہوئی لونگ ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں۔

٭ روزانہ سحری کے بعد اس کو ماؤتھ واش کے طور پر استعمال کریں۔

٭ اس سے آپ کو منہ کی بو سے چھٹکارا مل جائے گا اور دانت بھی صاف رہیں گے۔

Share

About admin

Check Also

نوٹیفکیشن واپسی۔۔۔تیل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیاگیا،عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری

نوٹیفکیشن واپسی۔۔۔تیل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیاگیا،عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری عوامی دباؤ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com