Breaking News
Home / اہم خبریں / ملازمین کی موجیں ۔۔ گریڈ 1 سے 16 تک تمام ملازمین کو زبردست الاونس دینے کا فیصلہ

ملازمین کی موجیں ۔۔ گریڈ 1 سے 16 تک تمام ملازمین کو زبردست الاونس دینے کا فیصلہ

ملازمین کی موجیں ۔۔ گریڈ 1 سے 16 تک تمام ملازمین کو زبردست الاونس دینے کا فیصلہ سامنے آگیا۔۔۔۔لاہور(نیوز ڈیسک)واسا میں

کام کرنے والے مسیحی ملازمین کو چھ ہزار کی بجائے سات ہزار فی کس ایسٹر الاؤنس جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گریڈ 1 سے 16 تک تمام ریگولر اور کنٹریکٹ ملازمین کو سات ہزار بطور

ایسٹر الاؤنس کی ادائیگی کردی گئی ہے۔ ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کا کہنا ہے کہ تمام مسیحی ملازمین کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں واسا کے مسلم ملازمین ان کی خوشیوں میں شریک ہیں۔دوسری جانب لاہور پولیس نے بھی ایسٹر کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکلی دید ی ہے۔ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے مطابق تمام ڈویژنل ایس پیز کو ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں میں خصوصی سیکیورٹی انتظامات کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com