Breaking News
Home / اہم خبریں / کچن میں موجود اس عام سی چیز سے بلغم، کھانسی، سینے کی جلن اور نزلہ ختم۔۔۔ بس ایک بار استعمال سے بہتر نتائج پائیں!

کچن میں موجود اس عام سی چیز سے بلغم، کھانسی، سینے کی جلن اور نزلہ ختم۔۔۔ بس ایک بار استعمال سے بہتر نتائج پائیں!

آجکل موسمی نزلہ زکام اور کھانسی ہر دوسرے فرد کو ہورہی ہے اور دوائیں کا اثر نہیں ہورہا، آپ بھی ایک مرتبہ کچن کی اس عام سی چیز کو استعمال کرکے دیکھیں، آپ کا پرانا نزلہ اور کھانسی
٭ ایک کپ پانی کو ابال لیں اور اس میں بادیان کے پھول ڈال کر جوش دے لیں۔

٭ ایک چائے تیار ہوجائے گی پھر اس کو ہلکا گرم ہونے پر ایک چمچ شہد ڈال کر مکس کریں۔

٭ اس چائے کو روزانہ رات کو سونے اور صبح اٹھنے کے بعد پی لیں۔

٭ بچوں کو ایک چھوٹا چمچ یہ چائے پلائیں۔

٭ اس سے بلغم بھی نکل جائے گا کیونکہ اس کی تاثیر ٹھنڈی ہے اس وجہ سے گلے کی خراش اور سینے کی جلن بھی کنٹرول میں آجائے گی۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com