Breaking News
Home / اہم خبریں / ڈاکٹر خُرم نے بتایا ایسا طریقہ جس کے روزانہ استعمال سے ہاتھوں اور پاؤں کا رنگ ہو عید تک بالکل صاف اور نظر آئیں آپ بھی حسین

ڈاکٹر خُرم نے بتایا ایسا طریقہ جس کے روزانہ استعمال سے ہاتھوں اور پاؤں کا رنگ ہو عید تک بالکل صاف اور نظر آئیں آپ بھی حسین

ہاتھوں اور پیروں کا رنگ گورا کرنے کے لئے کریموں اور سیرم کا استعمال کرنے سے بہتر ہے کہ قدرتی چیزوں سے بلیچنگ کیا جائے اور اس کے ذریعے بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے رنگ گورا کیا جائے۔

تو چلیں آج جانیں ڈاکٹر خُرم سے رنگ گورا کرنے کا آسان طریقہ جس کو پندرہ منٹ جلد پر لگانے سے یہ کرے آپ کی رنگت گوری اور چمکدار ساتھ ہی ہاتھوں پیروں پر موجود نشانات بھی دور ہوجائیں گے۔

٭ پودینے کے چار پتے، ایک چمچ زیتون کا تیل، ایک چمچ پسی ہوئی ملتانی مٹی، ایک چمچ ملائی والا دودھ، ایک چمچ باریک کٹی ہوئی ہری پیاز، ایک چمچ لیموں کا رس بلینڈر میں ڈالیں۔

٭ ان تمام چیزوں کا پیسٹ تیار کرلیں۔

٭ ہاتھوں پیروں اور جلد پر جہاں رنگت خراب ہوگئی ہے اس کو لگا لیں۔

٭ یہ کچھ ہی چند میں آپ کی جلد کو بھی نکھارے گا اور نشانات کو بھی دور کرے گا۔

Share

About admin

Check Also

ایک گھنٹے کا سفر 10 منٹ میں طے. یہ منصوبہ پاکستان کے کس شہر میں تیار ہو گا جانیے

ایک گھنٹے کا سفر 10 منٹ میں طے. یہ منصوبہ پاکستان کے کس شہر میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com