Breaking News
Home / اہم خبریں / دنیا کی سب سے مہنگی افطاری کہاں ہو رہی ہے اور کون کروا رہا ہے ؟ متحدہ عرب امارات سے حیران کن خبر

دنیا کی سب سے مہنگی افطاری کہاں ہو رہی ہے اور کون کروا رہا ہے ؟ متحدہ عرب امارات سے حیران کن خبر

لندن (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی نے دنیا کی مہنگی ترین افطاری کروا رہی ہے۔فضائی کمپنی کے تحت روزے دار فضا میں روزہ کھولتا ہے، جس کے لیے اسے 66 ہزار درہم ادا کرنا پڑتے ہیں۔طیارے میں مہمانوں کے بیٹھنے کے لیے آرام دہ کرسیاں لگائی گئی ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کو افطاری میں جوس، رول، پھل فراہم کیے جاتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یقینی اضافہ متوقع

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یقینی اضافہ متوقع اسلام آباد (این این …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com