Home / پاکستان / عوام کے لیے بڑی خبر: پاکستان میں سستی ترین موٹرسائیکل متعارف کروا دی گئی

عوام کے لیے بڑی خبر: پاکستان میں سستی ترین موٹرسائیکل متعارف کروا دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پیٹرول کی آسمان کو چھوتی قیمتوں سے پریشان موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب پاکستان میں الیکٹرک انجن سے چلنے والی موٹرسائیکلیں تیار کی جارہی ہیں جسے 50 کلومیٹر کی ایوریج پر ماہانہ صرف 500 روپے میں چلایا جاسکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر ساہیوال میں 2 اداروں نے باہمی اشتراک

سے پٹرول کے بجائے برقی توانائی سے چلنے والی موٹرسائیکل کو مقامی سطح پر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کی ہیئت تو روایتی موٹرسائیکل کی طرح ہی ہے لیکن اس میں پٹرول سے چلنے والے انجن کے بجائے برقی توانائی سے کام کرنے والے انجن کو نصب کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس وقت پاکستان میں موٹرسائیکل ،کاروں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوچکاہے ۔ جس کے بعد پاکستانی شہریوں کی آٹومیٹک اور مینول کاروں اور موٹرسائیکلوں کو خریدنے کی سکت ختم ہوگئی ہے ۔

Share

About admin

Check Also

واہ خان صاحب واہ !!! آپ نے تو وہ وکٹ گرا دی جس کا مخالفین سوچ بھی نہ سکتے تھے، پوری پارٹی میں جشن کا سماں

واہ خان صاحب واہ !!! آپ نے تو وہ وکٹ گرا دی جس کا مخالفین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com