Home / انٹرنیشنل / کپتان تیرے بچے جیون ۔۔۔! اہم ترین اسلامی ملک میں پاکستانی پرچم کی ڈیمانڈ بڑھنے لگی، لیکن اس کے پیچھے اصل داستان کیا ہے؟ دل خوش کر دینے والی خبر

کپتان تیرے بچے جیون ۔۔۔! اہم ترین اسلامی ملک میں پاکستانی پرچم کی ڈیمانڈ بڑھنے لگی، لیکن اس کے پیچھے اصل داستان کیا ہے؟ دل خوش کر دینے والی خبر

باکو (ویب ڈیسک)آذربائیجان اور آرمینیا کاراباخ کے علاقے میں گزشتہ تین ہفتوں سے حالتِ جنگ میں ہیں ۔اس سلسلے میں پاکستان نے شروع دن سے آذربائیجان کی حمایت کا اعلان کر رکھا ہے۔گزشتہ روز آذربائیجان کے موقع پر وزیراعظم پاکستان عمران نےآذری صدر اور عوام کو مبارکباد کا پیغام دیا ، وزیراعظم نے کہا

کہ علاقائی سالمیت کا دفاع کرنے پر آذربائیجان فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔پاکستان کی اسی بے لوث حمایت پر آذربائیجان میں کبھی گھروں کی بالکنیوں پر اور کبھی واشنگٹن میں آرمینیا کیخلاف مظاہرے کے دوران پاکستان کے پرچم لہرائے گئے۔پاکستان کی حمایت کے بعد آذربائیجان میں پاکستانی جھنڈوں کی طلب میں بھی اضافہ ہوگیا ہے جس کی تصدیق پاکستان میں تعینات آذری سفیر علی علی زادہ نے کی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں آذری سفیر کا کہنا تھا کہ آذربائیجان میں لوگ ترکی اور پاکستان سے بے حد محبت کرتے ہیں اور اسی وجہ سے پاکستانی جھنڈوں کی طلب بڑھ گئی ہے۔خیال رہے کہ عالمی سطح پر ’نگورنو کارا باخ‘ آذربائیجان کا تسلیم شدہ علاقہ ہے تاہم اس پر آرمینیا کے قبائلی گروہ نے فوج کے ذریعے قبضہ کررکھا ہے جب کہ اسی قبضے کے باعث پاکستان آرمینیا کو تسلیم نہ کرنے والا واحد ملک ہے۔ کہ علاقائی سالمیت کا دفاع کرنے پر آذربائیجان فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔پاکستان کی اسی بے لوث حمایت پر آذربائیجان میں کبھی گھروں کی بالکنیوں پر اور کبھی واشنگٹن میں آرمینیا کیخلاف مظاہرے کے دوران پاکستان کے پرچم لہرائے گئے۔پاکستان کی حمایت کے بعد آذربائیجان میں پاکستانی جھنڈوں کی طلب میں بھی اضافہ ہوگیا ہے جس کی تصدیق پاکستان میں تعینات آذری سفیر علی علی زادہ نے کی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں آذری سفیر کا کہنا تھا کہ آذربائیجان میں لوگ ترکی اور پاکستان سے بے حد محبت کرتے ہیں اور اسی وجہ سے پاکستانی جھنڈوں کی طلب بڑھ گئی ہے۔خیال رہے کہ عالمی سطح پر ’نگورنو کارا باخ‘ آذربائیجان کا تسلیم شدہ علاقہ ہے تاہم اس پر آرمینیا کے قبائلی گروہ نے فوج کے ذریعے قبضہ کررکھا ہے جب کہ اسی قبضے کے باعث پاکستان آرمینیا کو تسلیم نہ کرنے والا واحد ملک ہے۔

Share

About admin

Check Also

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا نئی دہلی: …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com