انا للہ وانا الیہ راجعون!مذہبی حلقے سوگوار، نامور مذہبی شخصیت مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ریڈیو ا ور ٹیلی ویژن پر پہلی اذان دینے والے قاری نور محمد مختصر علالت کے بعد 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ ا ن کی خدمات پر حکومت کی جانب سے ا ن کو
صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا ۔ قاری نور محمد کو ا ن کے ا بائی شہر اٹک میں سپرد خاک کیا گیا ، انکی نماز جنازہ مولانا قاری احمد میاں تھانوی نے پڑھائی ۔ نماز جنازہ میں لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ پاکستان ریڈیو ا ور ٹیلی ویژن پر پہلی اذان دینے والے قاری نور محمد مختصر علالت کے بعد 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ ا ن کی خدمات پر حکومت کی جانب سے ا ن کو صدارتی ا یوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا ۔ ان کی خدمات پر حکومت کی جانب سے ان کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا ۔