Breaking News
Home / اہم خبریں / فی یونٹ کتنا سستا کردیا گیا؟ حکومت نے عید سے قبل پاکستانیوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی

فی یونٹ کتنا سستا کردیا گیا؟ حکومت نے عید سے قبل پاکستانیوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی

فی یونٹ کتنا سستا کردیا گیا؟ حکومت نے عید سے قبل پاکستانیوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی گئی۔۔۔۔اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئر مین نیپرا

کا کہنا ہے کہ بجلی 62 سے 68 پیسے فی یونٹ تک سستی ہوسکتی ہے تاہم فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق نیپرا میں مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت

فی یونٹ بجلی 61پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ، سماعت چیئرمین نیپراتوصیف ایچ فاروقی نے کی۔ اتھارٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ مارچ میں8ارب 61کروڑ یونٹ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو فراہم کی گئی، مارچ میں فی یونٹ بجلی پرفیول لاگت کا تخمینہ 6روپے 22پیسے تھا تاہم مارچ میں فی یونٹ بجلی پیداوار پر

لاگت 5روپے 61 پیسے رہی۔چیئرمین نیپرا نے استفسار کیا فرنس آئل کا استعمال کیوں کیا گیا اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا بجلی پیداوارمیں گیس کااستعمال کیوں کم رہا، جس پر نیشنل پاور کنٹرول سینٹر نے بتایا تکنیکی مسائل درپیش تھےپلانٹ کوایل این جی کمی آگئی تھی۔ نیپرا نے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی سماعت مکمل کرلی، چیئر مین نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی 62سے 68پیسے فی یونٹ تک سستی ہوسکتی ہے تاہم نیپرا فیصلہ بعد میں جاری

Share

About admin

Check Also

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خروہو گئے ن لیگ کیلئے عدالت سے خوشخبری۔۔بڑا فیصلہ سنا دیا

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خروہو گئے ن لیگ کیلئے عدالت سے خوشخبری۔۔بڑا فیصلہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com