Home / اہم خبریں / مطلع بالکل صاف ہو گا اس لیے 12مئی کی شام چاند۔۔۔ پاکستان میں عید کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز

مطلع بالکل صاف ہو گا اس لیے 12مئی کی شام چاند۔۔۔ پاکستان میں عید کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز

مطلع بالکل صاف ہو گا۔۔اس لیے 12مئی کی شام چاند۔۔۔پاکستان میں عید کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ رمضان اپنے فیوض و برکات سمیت رفتہ رفتہ روانگی کے بالکل قریب ہے۔ جہاں ملک بھر میں عید الفطر کی تیاریاں عروج پر ہیں وہیں پر سب کو یہ جاننے کا بھی بڑی ہی بے چینی سے انتظار ہے کہ عید کس تاریخ کو

ہوگی۔ اب اس حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کر لیاگیا ہے۔مرزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش 12 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 01 منٹ پر ہوگی جس کے مطابق 12 مئی 29 رمضان کو

نئے چاند کے نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔اس بار 29 کی بجائے 30 روزوں کا امکان زیادہ ہے اور عید الفطر 14 مئی بروز جمعہ کو ہوسکتی ہے، تاہم اس کا فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا جو 12مئی کو ہوگا۔ اس روز ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف جبکہ جبکہ کہیں کہیں جزوی بادل ہوں گے۔لیکن چونکہ اس روز چاند کی پیدائش کو زیادہ وقت نہیں گزرا ہو گا، اس لیے مطلع صاف ہونے کے باوجود چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے

Share

About admin

Check Also

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com