Breaking News
Home / اہم خبریں / عید کا مزا دوبالا۔۔۔ کل سے 17مئی تک کیا ہونے والا ہے؟

عید کا مزا دوبالا۔۔۔ کل سے 17مئی تک کیا ہونے والا ہے؟

عید کا مزا دوبالا۔۔۔ کل سے 17 مئی تک کیا ہونے والا ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، بالائی سندھ ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اور

گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکا ن ہے۔ جبکہ کل خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان، کشمیر اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار, پنجاب اور بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تیرہ تاریخ کو بالائی خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان، کشمیر اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور بالائی و سطی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔عید کے دن چودہ مئی کو خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان، کشمیر اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، پنجاب اورشمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے 12 پاکستانیوں کو لیکر دبئی گیا؟ سنسنی مچا دینے والی خبر نے ہنگامہ برپا کردیا

پاکستان میں یکے بعد دیگرے 5 بھارتی طیارے لینڈ کیوں ہوئے؟ آخری طیارہ کون سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com