Breaking News
Home / اہم خبریں / تین سعودی نرسوں کو سعودی حکومت کی طرف سے100،100 کو ڑوں کی خوفنا ک تر ین سز اجرم جان کر خود فیصلہ کریں کیا یہ ٹھیک تھا

تین سعودی نرسوں کو سعودی حکومت کی طرف سے100،100 کو ڑوں کی خوفنا ک تر ین سز اجرم جان کر خود فیصلہ کریں کیا یہ ٹھیک تھا

طائف ۔ (این این ایس نیوز) سعودی عرب میں زچہ بچہ ہسپتال میں شیرخوار بچے کو ستا نے والی نرسوںکی وڈیو نے مملکت بھر میں ہنگامہ برپا کر دیا۔

سعودی اخبار کے مطابق محکمہ صحت کے ڈائریکٹر صالح المونس نے میڈیا کو بتایا کہ زچہ بچہ ہسپتال میں شیرخوار بچے کو ستانے والی تینوں نرسوں کی معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے ترجمان عبدالہادی الربیعی نے واضح کیا کہ وڈیو میں ایک نرس شیرخوار کا سر بھینچ رہی تھی اور اس کی سہیلیاں اس کی مدد کر رہی تھیں۔ انھوں نے کہا کہ مذکورہ نرسوں کے خلاف تحقیقاتی کمیشن قائم کر دیا گیا ہے۔ اور ثابت ہونے پر سو سو کوڑو ں کی سزا ہوگی

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com