Home / پاکستان / کنواروں کی توموجیں لگ گئیں ۔۔۔سونے کی فی تولہ قیمت کتنی کم ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیںگے

کنواروں کی توموجیں لگ گئیں ۔۔۔سونے کی فی تولہ قیمت کتنی کم ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیںگے

کراچی (ویب ڈیسک ) کنواروں کی توموجیں لگ گئیں۔۔۔سونے کی فی تولہ قیمت کتنی کم ہو گئی ،جان کر خوش ہوجائیںگے۔ ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 256 روپے کم ہوکر 99 ہزار 194 روپے ہو گئی جب کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 7 ڈالر کم ہوکر 1905 ڈالر فی اونس ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا۔ دوسری جانب مریم کے شوہر نے ایسا کیا کام کیا کہ آمنہ الیاس کیپٹن صفدر پر برس پڑیں ، نیا کٹا کھل گیا ۔۔۔۔ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار کا تقدس پامال کرنے پر کیپٹن (ر) صفدر پر برس پڑیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آمنہ الیاس نے کہا کہ ‘کیپٹن (صفدر) کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے مقبرے پر جا کر نعرے لگائے جا رہے ہیں، سیاست اور گٹر میں اب کوئی فرق نہیں رہا۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ ‘یہ لوگ قائد اعظم کو یہ عزت دے رہے ہیں، مجھے یہ بتائیں کیا یہ لوگ اپنے والدین کی قبروں پر بھی جا کر ایسے ہی شور کرتے ہیں اور نعرے لگاتے ہیں اور مجمع اکٹھا کرتے ہیں صرف اپنے مفاد کیلئے۔ آمنہ الیاس نے کہا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو، یہ بنیں گے ہمارے حکمران جو جلسوں میں جاکر انڈوں اور ٹماٹروں کے ریٹ بتاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے بانی کے مزار کے تقدس کی حفاظت نہیں کرسکتی تو اور کسی کی کیا حفاظت کرے گی۔ انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ ایسے لوگوں کے خلاف سخت ایکشن لیں، ان لوگوں کو کوئی حق نہیں کہ وہ ہمارے قائد کے مزار پر آ کر ایسے غیرذمہ دارانہ افعال سرانجام دیں۔

Share

About admin

Check Also

واہ خان صاحب واہ !!! آپ نے تو وہ وکٹ گرا دی جس کا مخالفین سوچ بھی نہ سکتے تھے، پوری پارٹی میں جشن کا سماں

واہ خان صاحب واہ !!! آپ نے تو وہ وکٹ گرا دی جس کا مخالفین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com