Home / پاکستان / جوتے کیوں پڑے؟ طلال چوہدری اور حلیم عادل شیخ میں شدید لڑائی، ایک دوسرے پر ذاتی حملے

جوتے کیوں پڑے؟ طلال چوہدری اور حلیم عادل شیخ میں شدید لڑائی، ایک دوسرے پر ذاتی حملے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ء طلال چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جب مدعی آپ کارشتہ دارہوسیاسی کارکن ہو،وہ اشتہاری بھی ہوجھوٹابھی ہواس کے پاس کوئی ثبوت بھی نہ ہو۔آپ خودحکومت میں ہوںحکومت کے اداروں کواستعمال کریں۔توپھرآپ انکوائری کاحکم کیسے دے سکتے ہیں۔پھرتوآپ انکوائری نہیں کراسکتے۔آپ انکوائری تب ہی کراسکتے ہیں جب آپ کے ہاتھ صاف ہوں ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما

حلیم عادل شیخ نے کہاکہ پہلے تومیں یہ پوچھناچاہتاہوں کہ طلال چوہدری کورینجرز سے کیوں نکالاگیاوہاں پربھی کیایہ تنظیم سازی کررہے تھے۔غریدہ فاروقی نے حلیم عادل شیخ کوٹوکتے ہوئے کہاکہ حلیم صاحب آپ اس قسم کی گفتگو نہ کریں۔طلال چوہدری بھی چپ نہ بیٹھے انہوں نے کہاکہ میں عمران خان سے شروع کروں گااورپاکپتن تک جائوں گا۔میں آپ کااورآپ کے لیڈر کامنہ دوسری سائیڈ پرلگادوں گا۔اپنامنہ بندرکھو۔۔حلیم عادل شیخ بھی گرم ہوگئے اورکہاکہ تم بدکرداراورگندے لوگ ہو۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

Share

About admin

Check Also

واہ خان صاحب واہ !!! آپ نے تو وہ وکٹ گرا دی جس کا مخالفین سوچ بھی نہ سکتے تھے، پوری پارٹی میں جشن کا سماں

واہ خان صاحب واہ !!! آپ نے تو وہ وکٹ گرا دی جس کا مخالفین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com