Breaking News
Home / اہم خبریں / ایئرکنڈیشنر کی چھٹی، پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیار

ایئرکنڈیشنر کی چھٹی، پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیار

ایئرکنڈیشنر کی چھٹی، پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیار

ایئرکنڈیشنر کی چھٹی، پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیار ایئرکنڈیشنر کی چھٹی ، گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیار تفصیلات کے مطابق انجینئرز نے گرمیوں میں گھروں کی تپش سے چھٹکارا پانے کا سستا طریقہ

ڈھونڈ نکالا ، دنیا کا انتہائی سفید روغن دریافت کر لیا گیا سفید ترین روغن ( وائٹیسٹ پینٹ) سے حدت کم ہو جائے گی اور ایئرکنڈیشن ٹیکنالوجی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔انتہائی سفید روغن 98 فیصد سے بھی زائد سورج کی روشنی کو

منعکس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ یہ تناسب بازار سے ملنے والے روغن کے مقابلے میں 80 فیصد زیادہ کارگر ثابت ہو گا ۔ اس روغن میں بیریم سلفیٹ نامی کیمیائی مرکب شامل کیا گیا ہے جو کہ حدت کو کم کرتا ہے جو گھر کو گرمی سے بچانے کے لیے زیادہ موزوں ہے ۔ اس نئی دریافت کے انڈیانا میں بورڈو یونیورسٹی کے انجینئرز نے تیار کیا ہے جن کا دعویٰ ہے کہ اس کے استعمال سے ایئرکنڈیشن کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی ۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com