Breaking News
Home / اہم خبریں / پاکستانی قوم کے لئے بہت ہی زیادہ بڑی خوشخبری ، اور وہ کام ہو گیا جو آج تک پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا

پاکستانی قوم کے لئے بہت ہی زیادہ بڑی خوشخبری ، اور وہ کام ہو گیا جو آج تک پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا

پاکستانی قوم کے لئے بہت ہی زیادہ بڑی خوشخبری ، وہ کام ہو گیا جو آج تک پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوا لاہور پاکستان کی تاریخ میں رواں سال گندم کی پیداوار کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ اہم تفصیلات کے مطابق وزیرخوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں اس

سال گندم کی ریکارڈ 28 اعشاریہ 75 ملین میٹرک ٹن پیداوار ہوئی جو جو پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے اور جب کہ گزشتہ 10 برسوں میں گندم کی پیداوار کم تھی ، جس میں اب نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

صوبائی وزیرخوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے اور پنجاب رواں سال گندم میں خود کفیل ہوگا اور قلت نہیں آئے گی، اس حوالے سے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں اور گندم کی ریکارڈ پیداوار کو محفوظ بنانے کے لیے ہدایات دے دی گئی ہیں

جب کہ کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کسانوں کو محنت کا بہترین معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا،

اور وزیراعظم کی کسان دوست پالیسیزکے مثبت نتائج ملے، جس کے باعث گزشتہ برسوں کے مقابلے اس سال گندم پیداوار میں 5 ملین میٹرک ٹن کا اضافہ ہوا۔

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com