Breaking News
Home / اہم خبریں / اناللہ واناالیہ راجعون فوجی طیارہ گرکرتباہ۔۔۔آرمی چیف جاں بحق

اناللہ واناالیہ راجعون فوجی طیارہ گرکرتباہ۔۔۔آرمی چیف جاں بحق

اناللہ واناالیہ راجعون فوجی طیارہ گرکرتباہ۔۔۔آرمی چیف جاں بحق ابوجہ (ویب ڈیسک )نائیجرین فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹین

جنرل ابراہیم عطاہیرو طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی نے نائیجرین ائیرفورس کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ جمعہ کو جنرل عطاہیرو کا طیارہ شمالی ریاست کدونا میں گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔ نائیجرین فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف کو جنوری میں صدر محمدوبوہاری نے تعینات کیا تھا۔ واضح رہے نائیجرین فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری ملک میں بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات پر قابو پانے اور شدت پسندی کے روکنے کےلیے موثر اقدامات کے لیے کی گئی تھی۔نائیجریا میں تین ماہ قبل ائیرفورس کا چھوٹا مسافر طیارہ ابوجا ائیرپورٹ کے نزدیک گرکر تباہ ہوگیا تھا۔ اس واقعے میں 7 افراد جان سے گئے تھے۔نائیجرین فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹین جنرل ابراہیم عطاہیرو طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔

غیرملکی خبر ایجنسی نے نائیجرین ائیرفورس کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ جمعہ کو جنرل عطاہیرو کا طیارہ شمالی ریاست کدونا میں گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔نائیجرین فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف کو جنوری میں صدر محمدوبوہاری نے تعینات کیا تھا۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com