Breaking News
Home / اہم خبریں / شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے ایسی بڑی خبر جسے سن کر پورا بھارت آج آبدیدہ ہی ہو گیا جانیں

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے ایسی بڑی خبر جسے سن کر پورا بھارت آج آبدیدہ ہی ہو گیا جانیں

ممبئی بالی وڈ انڈسٹری کی پہچان کون سے اداکار ہیں ؟ یہ سوال اگر کسی بھی شخص سے کیا جائے اور ان کی نظر میں امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے علاوہ شاید ہی کو ئی نام ذہن میں ابھرے اور ایسا کیوں نہ ہو اور جب

بالی وڈ کی معروف ترین اہم شخصیات میں یہ دونوں بلا شک و شبہہ سر فہرست ہیں ۔ اور آج کی خبر شاہ رخ خان کے حوالے سے ہے ۔ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کہتے ہیں اور اُن کے والدین کے انتقال کے بعد وہ بالکل ٹوٹ گئے تھے اور والدین کے بغیر خالی گھر

اُنہیں کاٹنے کو آتا تھا۔ اور بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ایک انٹرویو میں والدین کی موت سے متعلق بتایا ’میری زندگی کاسب سے بڑا ’ہچکی‘ لمحہ میرے والدین کی موت ہے کیونکہ میں 15 سال کا تھا جب میرے والد کا انتقال ہوا اور میں جب 26 سال کا ہوا تو میری والدہ بھی وفات پا گئیں۔‘ شاہ رخ خان نے کہا اور ’ یہ میرے لیے بہت افسوسناک تھا، میرے والدین کے بغیر خالی گھر مجھے کاٹنے کو آتا تھا، میرے والدین کے کھو جانے کا دُکھ، درد، تکلیف اور میری تنہائی نے مجھے مضبوط بنایا۔‘ اُنہوں نے کہا کہ ’میرے والدین کی موت اچانک ہوئی، ہمیں معلوم ہوا کہ والدہ کو کینسر ہے اور ڈھائی مہینے کے اندر میری والدہ کی وفات ہوگئی،

یہ سب اتنا اچانک ہوا کہ مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ میں کیا کروں۔‘ بالی ووڈ کنگ نے کہا کہ ’میں ایک رات اپنے والدین کی قبر پر گیا اور سوچا کہ کچھ دن کے لیے فلموں سے وقفہ لے لوں کیونکہ میں بہت افسردہ تھا۔‘ شاہ رخ خان نے کہا اور ’اس کے بعد میں نے اپنے اس ہچکی لمحے پر قابو پانے کے لیے اپنی پوری زندگی اداکاری کرنے کا اہم فیصلہ کیا کیونکہ میرے نزدیک اداکاری کوئی کام نہیں بلکہ یہ جذبات پر قابو پانے کا حل ہے۔‘ اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’مجھے یہ احساس ہو گیا ہے کہ موت ایک ایسی ہچکی ہےجو صرف ایک بار آتی ہے۔‘

Share

About admin

Check Also

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

سانحہ سیالکوٹ، سابق سری لنکن کھلاڑی سنتھ جے سوریا بھی پھٹ پڑے، وزیراعظم عمران خان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com