Breaking News
Home / اہم خبریں / اونٹ سانپ کھا کر پیاس لگنے کے باوجود فوراً پانی کیوں نہیں پیتا اور اس کی آنکھوں سے نکلنے والے آنسوسے کتنے لوگوں کی زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں،ناقابل یقین حقائق

اونٹ سانپ کھا کر پیاس لگنے کے باوجود فوراً پانی کیوں نہیں پیتا اور اس کی آنکھوں سے نکلنے والے آنسوسے کتنے لوگوں کی زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں،ناقابل یقین حقائق

اونٹ سانپ کھا کر پیاس لگنے کے باوجود فوراً پانی کیوں نہیں پیتا اور اس کی آنکھوں سے نکلنے والے آنسوسے کتنے لوگوں کی زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں،ناقابل یقین حقائق اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سانپ کا گوشت اونٹ کی پسندیدہ غذا ہے اور اسے سانپ کا گوشت بے حد اشتیاق دیتا ہے تو وہ اسے کھانا شروع کر دیتا ہے اور عجیب بات یہ ہے کہ وہ کھانے کی ابتداء اس کی دم سے کرتا ہے پھر آہستہ آہستہ اسے پورا کھا جاتا ہے ، سانپ کا گوشت سخت گرم ہوتا ہے

جب اونٹ اسے کھا لیتا ہے تو اسے سخت پیاس محسوس ہوتی ہے اوروہ پیاس بھجانےکے لیے پانی کے کسی تالاب پر جاتا ہے اللہ نے تکوینی شکل میں اسے الھام کر رکھا ہے کہ اگر اس نے اس وقت پانی پیا تو سانپ کا زہر اسکے پورے بدن میں پھیل جائے گا ، لہذا وہ شدید پیاسا ہونے کے باوجود تالاب پر پہنچ کر بھی کچھ دیر کے لیے پانی نہیں پیتا ، پھر وہ زور زور سے بلبلانے لگ پڑتا ہے ، ایسے لگتا ہے جیسے وہ کیسی سخت مشکل میں مبتلا ہے اور کسی کو

اپنی مدد کے لیے پکار رہا ہے ، اس وقت اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگ پڑتے ہیں ، اللہ نے اس کے پیوٹوں کے نیچے دو چھوٹے چھوٹے گڑھے بنائے ہوئے ہیں ، اس کے آنسو آنکھوں سے نکل کر ان گڑھوں میں جمع ہوتے ہیں اور یوں سانپ کا سارا زہر آنسو بن کر آنکھوں سے باہر آ جاتا ہے عقل مند ساربان اس گڑھے میں جمع شدہ پانی کو کسی صاف شیشی میں بھر لیتے ہیں ، وہ زہریلا پانی سانپ اور بچھو کے کٹے کا تریاق دیتا ہے

Share

About admin

Check Also

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی استعمال کی جائیگی،اہم اور مثالی فیصلہ لے لیاگیا

ڈالر کی غلامی سے آزادی حاصل کر لی ۔۔۔اب تجارت اور کاروبار میں اپنی کرنسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com