Breaking News
Home / اہم خبریں / اناللہ واناالیہ راجعون پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا نامور عالم دین انتقال کرگئے

اناللہ واناالیہ راجعون پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا نامور عالم دین انتقال کرگئے

اناللہ واناالیہ راجعون پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا نامور عالم دین انتقال کرگئے این این ایس نیوز! جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کئی روز سے

ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔مرحوم دارالعلوم دیوبند کے معاون مہتمم تھے۔ واضح رہے کہ قاری عثمان منصور پوری مولانا حسین احمد مدنی کے داماد تھے۔مولانا عثمان کی وفات پر سیاسی ، دینی اور دیگر شخصیات نے اظہار تعزیت کیا
تصدیق کر دی۔۔ فاروق قیصر نے اپنے مشہور کردار انکل سرگم سے معاشرتی مسائل اجاگر کیے، وہ 1976 ء سے پی ٹی وی کے ساتھ منسلک رہے۔

یاد رہے کہ فاروق قیصر 13 اکتوبر 1945ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ والد کی سرکاری نوکری کی وجہ سے یہ پاکستان کے مختلف شہروں میں گھومتے رہے اور ان کا تعلیمی سفر بھی مختلف شہروں میں تکمیل تک پہنچا یعنی میٹرک پشاور سے ، ایف اے کوئٹہ سے اور گریجویشن نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے کیا جبکہ فائن آرٹس میں ماسٹرز انہوں نے رومانیہ سے کیا جبکہ 1999ء میں کیلیفورنیا امریکا سے ماس کمیونی کیشن میں بھی ماسٹرز کیا ہے۔

فاروق قیصر نے 70 کے اوائل میں نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے گریجویشن کے بعد فنی زندگی کا آغاز کیا، فنکار،صحافی، ٹی وی شو ہدایت کار، پتلی باز، اسکرپٹ مصنف اور صوتی اداکار ہے۔ قیصر اپنی کامکس کتابوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ قیصر کی بنیادی وجہ شہرت انکا افسانوی کردار انکل سرگم جو پہلی بار 1976 میں بچوں کے اردو زبان کے پروگرام کلیاں میں ادا کیا گیا۔

Share

About admin

Check Also

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے نہال

چینی کی قیمت میں بڑی کمی۔۔ فی کلو ریٹ 42روپے تک گر گئے،پاکستانی خوشی سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com