Breaking News
Home / اہم خبریں / انتہائی افسوسناک خبر وسیم اکرم ٹریفک حادثے میں جاں بحق

انتہائی افسوسناک خبر وسیم اکرم ٹریفک حادثے میں جاں بحق

انتہائی افسوسناک خبر وسیم اکرم ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع چکوا ل کے تھانہ لاوہ کے علاقے ڈھرنال کا رہائشی 22سالہ نوجوان وسیم اکرم حادثے میں

جاں بحق ہو گیا ہے۔وسیم اکرم ایک مقامی زمیندار محمداکرم کا بیٹاتھا اوراس نے ایک چھوٹی سے دوکان بنا رکھی تھی۔ جمعرات کے روز وہ اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہوکر

دوکان کا سامان لینے تلہ گنگ جا رہا تھا کہ جاتے ہوئے اس کا موٹر سائیکل سامنے سے آتی ہوئی ایک ٹریکٹرٹرالی سے ٹکرا گیا۔ جس کے نتیجے میں وہ

زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔ نوجوان کی لاش گھر پہنچنے پر علاقے بھر میں کہرام مچ گیا۔اوروالدین کو غشی کے دورے پڑنے لگے۔

واضح رہے کہ میانوالی تلہ گنگ روڈ پر اس سے پہلے بھی کئی حادثات ہوچکے ہیں اورعلاقہ مکین کئی بار دورویہ سڑک بنانے کا مطالبہ کر چکے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com