Breaking News
Home / اہم خبریں / آئندہ 24 گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

آئندہ 24 گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

آئندہ 24 گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب، سندھ اور جنوبی وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر خطہ پوٹھوہار اور وسطی خیبر پختونخوا میں گرد آلود ہوائیں اور آندھی چلنے کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور

خشک جبکہ سندھ اور وسطی اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہا۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق جیکب آباد 50، دادو، سبی 48، شہید بینظیر ا?باد، لاڑکانہ، روہڑی، موہنجو داڑو اور تربت میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا حکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ

جنوبی پنجاب، سندھ اور جنوبی وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر خطہ پوٹھوہار اور وسطی خیبر پختونخوا میں گرد آلود ہوائیں اور آندھی چلنے کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور وسطی اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہا۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق

جیکب آباد 50، دادو، سبی 48، شہید بینظیر ا?باد، لاڑکانہ، روہڑی، موہنجو داڑو اور تربت میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com