نئے ریکارڈ بن گئے۔۔سونے کی قیمت میں اتنی تبدیلی کہ یقین کرنامشکل،خریداروں کیلئے بڑی خبر
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں 300 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12ہزار 100 روپے ہوگئی۔ 10
گرام سونے کی قدر 258 روپے بڑھ کر 96108 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 9 ڈالر اضافے سے 1904ڈالر فی اونس سندھ صرافہ بازار جیولر
زایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں 300 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12ہزار 100 روپے ہوگئی۔ 10
گرام سونے کی قدر 258 روپے بڑھ کر 96108 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 9 ڈالر اضافے سے 1904ڈالر فی اونس