Breaking News
Home / اہم خبریں / اب ڈائیلاسز کروانے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ۔۔۔ گردوں کو مضبوط بنانے اور ان کو واش کرنے کی آسان گھریلو ٹپس جانیں اور خود کو فٹ رکھیں

اب ڈائیلاسز کروانے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ۔۔۔ گردوں کو مضبوط بنانے اور ان کو واش کرنے کی آسان گھریلو ٹپس جانیں اور خود کو فٹ رکھیں

گردوں کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ ہمارے جسم میں موجود فاضل مادوں کے اخراج کا ایک اہم ذریعہ ہیں اور اگر گردے صاف نہیں رہیں گے تو جسم بھی صاف نہیں رہ سکے گا۔
جن لوگوں کے گردے صحیح سے کام نہیں کرتے وہ ہر ماہ ڈائلاسز کرواتے ہیں جوکہ بہت تکلیف دہ عمل ہے اس لئے آج کے-فوڈز میں جانیئے ایسے طریقے جن کے استعمال سے آپ کو نہ ڈائلاسز کروانے کی ضرورت پڑے گی اور نہ ہی گردے واش کروانے کے دیگر مسائل سے نمٹنا پڑے گا۔

اجوائن کا پانی صبح نہارمنہ پینے سے گردے صاف ہو جاتے ہیں، اس کا استعمال کرنے کے دو طریقے ہیں ایک طریقہ تو یہ ہے کہ آپ اجوائن کا پاؤڈر نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ رات کو اجوائن کو ایک گلاس پانی میں بھگو کر چھوڑ دیں اور صبح اٹھ کر اس پانی کو پی لیں اور گلاس میں موجود اجوائن کو اگر آپ چبا کر کھائیں تو اس سے گردوں سمیت جگر کی صفائی بھی ہوگی اور دل بھی مضبوط ہوگا۔

نمکیات کا جسم میں زیادہ تعداد میں شامل ہونا گردوں کے لئے نقصان دہ ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ گردے نمکیات کو جزب نہیں کر پاتے اور اس کی وجہ سے ان کے کام میں سستی آ جاتی ہے جوکہ بہت نقصان دہ ہے۔ لہٰزا بلکل نمک کا استعمال نہ کریں۔ کھانے میں نمک کو شامل کریں لیکن سالن بننے کے بعد اوپر سے چھڑک کر نہ کھائیں، اس کے علاوہ اگر آپ نے زیادہ نمک کا کھانا کھا لیا ہو تو فوری کھیرہ کھا لیں۔

ہلدی ہر بیماری کو دور کرنے میں آپ کی مدد کرتی ہے جس کی وجہ اس کا اینٹی بائیوٹک ہونا ہے، گردوں کے عارضے میں آپ ہلدی کو بس بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اور ڈائلاسز کو بھول جائیں۔

– ایک کپ پانی کو ابالیں۔
– اس میں ایک چمچ لیموں کا رس، آدھا چمچ چینی اور چُٹکی بھر نمک شامل کر کے ابالیں۔

اس کو رات سونے سے پہلے اور صبح نہارمنہ پی لیں۔
گردے صاف بھی ہو جائیں گے اور جسم میں موجود کسی بھی قسم کے جراثیم با آسانی خارج ہو جائیں گے۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com