Breaking News
Home / اہم خبریں / پاکستانی خواتین کے لیے بہت ہی زیادہ شاندار تحفہ اور پاکستانی خواتین کو گاڑیاں دینے کا بڑا اعلان کس کس کو ملیں گی؟ جانیں

پاکستانی خواتین کے لیے بہت ہی زیادہ شاندار تحفہ اور پاکستانی خواتین کو گاڑیاں دینے کا بڑا اعلان کس کس کو ملیں گی؟ جانیں

پاکستانی خواتین کے لیے بہت ہی زیادہ شاندار تحفہ اور پاکستانی خواتین کو گاڑیاں دینے کا بڑا اعلان کس کس کو ملیں گی؟ جانیں

مکوآنہ (این این آئی ) عمران حکومت کی زبردست پالیسیاں ، اور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ہماری کوششوں سے ایک سویڈش کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری لارہی ہے، اور کام کرنے والی لڑکیوں کے لیے سستی گاڑیاں لارہے ہیں۔

اور انہوں نے کہا ہے واٹس ایپ پر مجھے ای میل بھی موصول ہوئی ہے، ہم نے قانون سازی کے لیے اپنا ڈرافٹ بنا لیا ہے اور جو بھی کیبنٹ کو بھجوایا جائے گا، واٹس ایپ کا مسئلہ بس پرائیویسی سے متعلق نہیں دنیا کا دارومدار ڈیٹا پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ کو نواز شریف کو واپس لانا چاہیے،

پی ٹی آئی کے بیانیے کو نواز شریف کے باہر جانے سے دھچکا پہنچا ہے، اور ایک انکوائری ہونی چاہیے نواز شریف باہر کیسے گئے ہے اور ، جس طرح وہ باہر گئے وہ عوام اور ریاست کی توہین ہے، اور وہ سب کو فراڈ لگا کر باہر گئے ہے اور پنجاب حکومت کو اس پر انکوائری کرنی چاہیے۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com