Breaking News
Home / اہم خبریں / بریکنگ نیوز!! گھی کی قیمتوں میں حیرت انگیز تبدیلی آ گئی

بریکنگ نیوز!! گھی کی قیمتوں میں حیرت انگیز تبدیلی آ گئی

لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور چینی کی قیمتوں میں کمی لاہور میں عام مارکیٹ کی نسبت چینی اور گھی یوٹیلٹی اسٹورز پرسستا ہوگیا جس کی وجہ سے یوٹیلٹی اسٹورز پر خریداروں کا رش بڑھ گیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابقی یوٹیلیٹی اسٹورز سے ایک صارف دو کلوچینی اور دو کلو گھی خرید سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قمیت 68 روپے فی کلو ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں چینی 90 روپے فی کلو سے زائد میں فروخت کی جارہی ہے۔

مارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 170 روپے فی کلو دستیاب ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں گھی 200 روپےفی کلو سے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔

چینی کی ایکس مل قیمت پر CCP کی حکومتِ پنجاب کی مخالفت اس کے علاوہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل 246 فی کلو جبکہ بیسن 140 کلو میں دستیاب ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز میں کھجور 160 روپے فی کلو اور شربت کی بوتل 246 میں دستیاب ہے۔

لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر دال مونگ 240، دال ماش 255 جبکہ سفیدچنا 120روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

Share

About admin

Check Also

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین ،کیا یہ قبل از وقت فرار کی تیاریا ں ہیں؟جانیں تفصیل

مجھے بابا کے پاس جانا ہے۔۔۔ مریم نواز کے پاسپور ٹ کی واپسی کیلئےبے چین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com