Home / پاکستان / عمران خان پاکستان کا پوری دنیا میں اعتماد قائم کرنے میں کامیاب ، عالمی برانڈز نے چین کو چھوڑ کر پاکستان کو آرڈر دینا شروع کردیے، بڑی خوشخبری آگئی

عمران خان پاکستان کا پوری دنیا میں اعتماد قائم کرنے میں کامیاب ، عالمی برانڈز نے چین کو چھوڑ کر پاکستان کو آرڈر دینا شروع کردیے، بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ کئی عالمی برانڈز نے چین کو چھوڑ کر پاکستان کو آرڈر دینا شروع کردیے ہیں۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ انہیں یہ اچھی خبر شیئر کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ برانڈز پاکستان

منتقل ہورہے ہیں۔ ’ ہمارے سننے میں آیا ہے کہ ہانز، گیس، ہیوگو بوس اور ٹارگٹ نے اپنے آرڈرز چین سے پاکستان منتقل کردیے ہیں۔‘انہوں نے کہا کہ عالمی برانڈز کی پاکستان منتقلی ایک اچھا ٹرینڈ ہے، انہیں بہت زیادہ امید ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا، ’ مجھے امید ہے کہ ایکسپورٹرز اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔‘

Share

About admin

Check Also

واہ خان صاحب واہ !!! آپ نے تو وہ وکٹ گرا دی جس کا مخالفین سوچ بھی نہ سکتے تھے، پوری پارٹی میں جشن کا سماں

واہ خان صاحب واہ !!! آپ نے تو وہ وکٹ گرا دی جس کا مخالفین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com